کمپیوٹر میں کہیں بھی اردو کیسے لکھی جاۓ

عرصہ دراز سے احباب کمپیوٹر پر انگریزی زبان ہی استعمال کرتے آ رہےہیں اور شاید یہی ایک بڑی وجہ سے کہ اس وقت تک اردو زبان انٹرنیٹ پر نہایت کم نظر آ رہی ہے اور اسی ایک کمی کی وجہ سے اردوکمیونٹی پھل پھول نہیں سکی. ذیل کے ٹوٹیوریل میں ہم آپ کو سکھائیں گے کہ کیسے آپ ہر کمپیوٹر  اور ہر سافٹ وئیر پر اردو نہایت آسانی کے ساتھ لکھ سکتے ہیں.


3 تبصرے:

Unknown نے کہا

بہت خوب
جزاک الله

Unknown نے کہا

Mashallaha

Unknown نے کہا

Mashallaha

تبصرہ ارسال کریں

Post a Comment

آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے ، اپنی تجاویز کا اظہار ضرور کیجئے
شکریہ