لائیو اردو ٹرانسلیٹر ایک زبردست ٹپ


ایک بہت ہی زبردست ٹپ , دیکھئے  وڈیو ٹٹوریل وہ بھی اردو زبان میں ، اب  انٹرنیٹ پر کہیں بھی انگلش لکھی ہو اسے اسی مقام پر اردو میں  کرکے  پڑھیں ،چاہے آپ ایک لفظ کو اردو کرنا چاہیں  ،ایک  جملے کو  یا پھر پورے  پیج کو ،

سکندر حیات بابا


 

1 تبصرہ:

Anonymous نے کہا

میرے لیے یہ نئی انفارمیشن ہے. بہت زبردست . شکریہ ایس ایچ بی صاھب

تبصرہ ارسال کریں

Post a Comment

آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے ، اپنی تجاویز کا اظہار ضرور کیجئے
شکریہ