ٹوین کیمرہ مرر فوٹو ایپ ٹٹوریل


انٹرنیٹ پر اردو زبان کی پہلی  موبائل اپلیکیشن ریوو ویب سائٹ کی جانب سے ایک اور زبردست ایپ کا تعارف اور طریقہ استعمال
،
صرف تین منٹ کی وڈیو سے  ٹوین کیمرہ مرر فوٹو ایپ کو چلانا سیکھیں اور اپنی تصاویر کو زبردست ٹوین افیکٹ دیں
 

سکندر حیات بابا



2 تبصرے:

محمد ہارون راجپوت نے کہا

مزید بہتری کی گنجائش ہے باقی بہترین کام کیا گیا ہے

Unknown نے کہا

بہت شکریہ جناب
کچھ بتائیں کسطرح کی بہتری کی جاسکتی ھے؟

تبصرہ ارسال کریں

Post a Comment

آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے ، اپنی تجاویز کا اظہار ضرور کیجئے
شکریہ