اینڈ رائیڈ موبائل میں اردو لکھیں

اب آپ اپنے اینڈ رائیڈ موبائل میں بھی اردو لکھ سکتے ہیں ،ایک بہت ہی آسان مزیدار اردو کی بورڈ ایپ ڈاونلوڈ انسٹال اور استعمال کرنے کا طریقہ وہ بھی وڈیو اردو ٹٹوریل میں 


3 تبصرے:

۔۔ محمد یعقوب آسیؔ ۔۔ نے کہا

nice

اُفق کے پار نے کہا

اعلیٰ ، نئے سیکھنے والو کے لئے ایک عمدہ وڈیو سبق۔

naeemswat نے کہا

باباجی کمال کردیا آپ نے۔ بہت اچھا اقدام ہے۔ اُردو زبان میں ٹیکنالوجی کی گنتی کی ہی بلاگز ویب سائٹس ہیں آپ کی یہ کاوش بہت اہم ہے۔ دعا ہے کہ آپ اس کو بخوبی آگے بڑھاتے رہیں۔ دل جیت لیا آپ نے

تبصرہ ارسال کریں

Post a Comment

آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے ، اپنی تجاویز کا اظہار ضرور کیجئے
شکریہ