2

ٹوین کیمرہ مرر فوٹو ایپ ٹٹوریل


انٹرنیٹ پر اردو زبان کی پہلی  موبائل اپلیکیشن ریوو ویب سائٹ کی جانب سے ایک اور زبردست ایپ کا تعارف اور طریقہ استعمال
،
صرف تین منٹ کی وڈیو سے  ٹوین کیمرہ مرر فوٹو ایپ کو چلانا سیکھیں اور اپنی تصاویر کو زبردست ٹوین افیکٹ دیں
 

سکندر حیات بابا



0

اردو ٹٹوریل فوٹو فنیا انڈراائڈ ایپلیکیشن


صرف تین منٹ کا  یہ  اردو  وڈیو ٹٹوریل دیکھ کر آپ ایک ایسی ایپ کا استعمال کرنا سیکھ لینگے جو آپ کی تصاویر کو جادوئی طریقے سے انتہائی خوبصورت بنادیتی ہے ،
دنیا کی پہلی اردو اپلیکشن  ریویو وڈیو سائٹ کا  سکندر حیات  بابا کی جانب سے آپ کیلئے ایک اور تحفہ
 دیکھیں  شیئر کریں اور اپنی رائے کا اظہار کرنا مت بھولیں
شکریہ
سکندر حیات بابا




1

لائیو اردو ٹرانسلیٹر ایک زبردست ٹپ


ایک بہت ہی زبردست ٹپ , دیکھئے  وڈیو ٹٹوریل وہ بھی اردو زبان میں ، اب  انٹرنیٹ پر کہیں بھی انگلش لکھی ہو اسے اسی مقام پر اردو میں  کرکے  پڑھیں ،چاہے آپ ایک لفظ کو اردو کرنا چاہیں  ،ایک  جملے کو  یا پھر پورے  پیج کو ،

سکندر حیات بابا